-

جہانگیر ترین کی جانب سے آج پارٹی کے نام اور اعلان کے بارے میں حتمی فیصلہ کیا جانے کا امکان
لاہور : جہانگیر ترین کی جانب سے آج پارٹی کے نام اور اعلان کے بارے میں حتمی فیصلہ کیا جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین کی جانب سے نئی سیاسی پارٹی کے قیام کا معاملے پر گروپ رہنماؤں سے حتمی مشاورت جاری ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ جہانگیر ترین نے اپنے گروپ Read more
-

موسمیاتی تبدیلی کے پاکستان پر اثرات سامنے آنے لگے
کراچی : محکمہ موسمیات نے موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کے حوالے سے کہا کہ مئی میں معمول سے 127 فیصد زائد بارش ہوئیں اور درجہ حرارت میں ایک فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق موسمیاتی تبدیلی کے پاکستان پر اثرات سامنے آنے لگے، محکمہ موسمیات کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مئی Read more
-

کیا جہانگیر ترین نے آپ سے کوئی رابطہ کیا؟ اسد عمر نے صحافی کو کیا جواب دیا
اسلام آباد : پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے صحافی کے سوال پر جہانگیرترین سے رابطے کی تردید کرتے ہوئے کہا فواد چودھری رابطے میں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انسدادِ دہشت گردی عدالت پیشی پر رہنما پی ٹی آئی اسد عمر پر صحافیوں کے سوالات کی بوچھاڑ کردی۔ صحافیوں نے سوال کیا جہانگیر ترین Read more
-

چیئرمین پی ٹی آئی عالمی میڈیا کو انٹرویوز میں گمراہ کر رہے ہیں، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کو انٹرویوز میں کھلے عام غلط معلومات فراہم کرکے گمراہ کر رہے ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی Read more
-

سابق ایم پی اے سبین گل، ٹک ہولڈر شازیہ عباس، ملک شہزاد نے پی ٹی آئی چھوڑ دی
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی مزید 3 شخصیات نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا، جن میں سابق ایم پی اے سبین گل، ٹک ہولڈر شازیہ عباس، اور ملک شہزاد اعوان شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق ایم پی اے سبین گل نے پریس کانفرنس میں سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا، انھوں نے کہا Read more
-

بجٹ 24-2023: سیکیورٹی اداروں کی تعمیر کے لیے بھاری رقم مختص
اسلام آباد: وفاقی بجٹ 24-2023 میں نیکٹا اتھارٹی کے ہیڈ کوارٹر اور ایف آئی اے اکیڈمی کی تعمیر کے لیے بھاری رقم مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی بجٹ 24-2023 میں اسلام آباد کی جیل کے لیے 69 کروڑ 63 لاکھ روپے کی گرانٹ مختص کرنے کی تجویز دی گئی Read more
