Blogs and Columns

  • انڈیا میں جمہوریت خطرے میں؟ راہول گاندھی نے امریکا میں مقیم بھارتیوں کا پُکار لیا

    انڈیا میں جمہوریت خطرے میں؟ راہول گاندھی نے امریکا میں مقیم بھارتیوں کا پُکار لیا

    انڈین اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے امریکا میں مقیم بھارتیوں کو پکارتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جمہوریت اور ملک کے آئین کے لیے کھڑے ہوں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کانگریس رہنما اور اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی جو وزیراعظم مودی کے بہت بڑے مخالف ہیں اور ان کی پالیسیوں و اقدامات پر کڑی تنقید Read more

  • وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

    وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

    فیصل آباد: وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کی طبیعت میں خرابی کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کو گزشتہ رات ہائی بلڈ پریشر کے باعث ایف آئی سی منتقل کیاگیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ راناثنااللہ کے ہارٹ اٹیک جانچنےکے لیے کیا گیا ڈراپ آئی ٹیسٹ مثبت Read more

  • حج ٹرمینل جدہ کے ذریعے پاکستانی عازمین آج مکہ پہنچیں گے

    حج ٹرمینل جدہ کے ذریعے پاکستانی عازمین آج مکہ پہنچیں گے

    اسلام آباد: ترجمان وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ آج ایک ہزار 50 پاکستانی عازمین حج براستہ جدہ ایئرپورٹ مکہ مکرمہ پہنچیں گے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق حج ٹرمینل جدہ کے ذریعے پاکستانی عازمین حج آج مکہ مکرمہ پہنچیں گے، حج ٹرمینل جدہ کے ذریعے سرکاری عازمین کی حج پروازوں کا آغاز Read more

  • وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 3 روزہ سرکاری دورے پر بغداد پہنچ گئے

    وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 3 روزہ سرکاری دورے پر بغداد پہنچ گئے

    بغداد: پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری تین روزہ سرکاری دورے پر بغداد پہنچ گئے۔ وزیر خارجہ کی آمد پر عراقی نائب وزیر خارجہ محمد حسین بحر العلوم ، پاکستان کے عراق میں سفیراحمد امجد علی اور سفارتخانے کے اہل کاروں نے استقبال کیا۔ وزیر خارجہ عراق کا دورہ عراقی نائب وزیر اعظم اور Read more

  • پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم افضل چن کے والد گرفتار

    پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم افضل چن کے والد گرفتار

    لاہور : پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن کے والد کو ان کے گھر سے گرفتار کرلیا گیا، اس بات کی تصدیق انہوں نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی پی رہنما ندیم افضل چن نے بتایا کہ میں نجف میں ہوں اور میرے75 سالہ والد کو Read more

  • پیپلزپارٹی کا لاہور میں جلسہ کرنے کا فیصلہ

    پیپلزپارٹی کا لاہور میں جلسہ کرنے کا فیصلہ

    لاہور : پاکستان پیپلزپارٹی نے اپنی سیاسی طاقت دکھانے کیلئے لاہور میں بڑا جلسہ کرنے کا فیصلہ کرلیا، شریک چیئرمین آصف زرداری نے فیصلے کی توثیق کردی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے لاہور میں بڑا عوامی جلسہ کرنے کا فیصلہ کرلیا، تاریخ کا اعلان Read more